ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 66 پیسے رہا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 280 روپے 60 پیسے پر برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close