کراچی(پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 41 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 280 روپے برقرار ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں