مرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگے

لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگےمرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگے۔۔۔مرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی ہو گئی، نئی قیمت 605 روپے کلو مقرر کر دی گئی۔زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 402 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 417 روپے کلو ہو گیا ہے۔جبکہ انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 260 روپے کے ہو گئے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close