کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ بڑی کمی کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 15ہزار 192 روپے ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں