فی تولہ سونا مہنگا

کراچی(پی این آئی) فی تولہ سونا مہنگا ۔۔۔ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 49 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے۔دس گرام سونا 343 روپے اضافے سے 2 لاکھ 13 ہزار 820 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 2390 ڈالر ہے۔پاکستان میں سونےکا فی اونس بھاؤ 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2410 ڈالر ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close