فلورملزبند، پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)فلورملزبند، پریشان کن خبر آگئی۔۔۔کراچی سمیت پورے ملک میں فلورملزبند،گندم کی پسائی بھی روک دی گئی۔اکستان فلارملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کردی،چیئرمین فلور ملزسندھ زون عامر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کردی ہے۔ہڑتال سےبھینس کالونیوں اورجانوروں کےچوکرکی سپلائی بھی متاثرہوگی۔عامرعبداللہ کاکہنا ہےکہ ایف بی آر کےٹیکس کےنفاذ سےآٹا 8 روپےفی کلومہنگاہوگا،مطالبات پورے ہونے تک گندم کی پسپائی بھی بند رکھیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close