چکن کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کےگوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ہوگیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 483 روپے مقرر کردی گئی ،گذشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 99 روپے کلو مہنگا ہوا۔زندہ برائلر تھوک میں 321 اور پرچون میں 333 روپے فی کلومقرر کی گئی ،دوسری جانب فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close