20 کلو آٹے کا تھیلا کتنا مہنگا ہوگیا؟ ایک اور بری خبر

پشاور(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1600روپے سے بڑھ کر 2ہزار وپے کا ہو گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close