نیپرا نے جولائی کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں جولائی کے بلز میں کی جائیں گی، اضافےکا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close