مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی۔برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپےتک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت406روپےفی کلومقرر ہو گئی،زندہ برائلر مرغی کاہول سیل ریٹ 270روپےفی کلومقرر ہو گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ280روپےفی کلومقرر ہے۔دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام ،250روپےدرجن مقرر ہے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 380 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔۔۔۔

close