کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2306 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں