ڈالر ایک بار پھر مہنگا، روپے کی قدر میں بتدریج کمی

ویب ڈیسک(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close