مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی۔۔۔لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد گوشت کی نئی قیمت 455 روپے ہو گئی ۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 314 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3روپے اضافہ ہو گیا، فی درجن قیمت 247 روپے سے بڑھ کر 250 روپے ہو گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close