کراچی(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے , سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 9 ارب 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ،ملکی مجموعی ذخائر 3.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.41ارب ڈالر ہوگئے ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں