ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں اونچی چھلانگ، پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 9 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 32 پیسے کا ہے۔

close