اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان۔۔۔ملک میں پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے اضافے کا امکان،درخواست مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 جون کو سماعت کرے گی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں