ڈالر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ا انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 59 پیسے پربند ہوا تھا۔

close