حکومت نے عید سے پہلے بڑا تحفہ دیدیا، پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔

close