بڑی عید پربڑی خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) بڑی عید پربڑی خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ۔۔۔حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو صارفین کو منتقل کرنے کی امید مضبوط ہو گئی ہے ۔ 15 جون کو قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے۔۔۔

close