محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی۔

 

 

 

وہیکلز مالکان گزشتہ سالوں کے واجبات 30 جون تک بغیر کسی جرمانے کے جمع کروا سکیں گے ،گزشتہ سالوں کے ٹیکس پر کوئی جرمانہ وصول نہیں کیا جائے گا .ایکسائز حکام کاکہنا ہے کہ اقدام ٹیکس گزاروں کو ریلیف فراہم کرنے اور ٹیکس اہداف حاصل کرنےکیلئے اٹھایا جا رہاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close