200روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات منعقد ہوگی۔

اس کا پہلا انعام ساڑھی7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close