چیئرمین ایف بی آر نے معافی مانگنے کی پیشکش کر دی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین ایف بی آر نے معافی مانگنے کی پیشکش کر دی….سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر تین بجے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سندھ کا مجموعی بجٹ تخمینہ2300 ارب روپے متوقع ہے، ترقیاتی بجٹ 725 ارب سے زائد رکھے جانے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے بجٹ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور پر فوکس ہوگا، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خطیر رقم رکھنے کی تجویز ہے جبکہ بجلی کو 300 یونٹ تک فری کرنے کی تجویز پر عمل درآمد کرانے پر زور دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے مخصوص یونٹس فری کیے جاسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نئی ترقیاتی اسکیموں کے بجائے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کی تجویز ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں محدود نئی ترقیاتی اسکیمیں لانے کی تجاویز بھی ہیں۔سندھ کے بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز اور ٹیکسوں میں ردوبدل کا امکان بھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close