سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد سونے فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار 900روپے ہو گئی ،جبکہ دس گرام سونا 514روپے اضافے سے 207390روپے کا ہو گیا۔خیال رہے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10پیسےاضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close