تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

 

رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔برینٹ فیوچرز ایک اعشاریہ چھتیس ڈالر یا 1.7% سغ بڑھ کر80.98 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ایک اعشاریہ 46 ڈالر ، یا 1.9% اضافے کے بعد 76.99 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ برینٹ تیسری سہ ماہی میں 86 ڈالر فی بیرل تک بڑھ جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close