پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع، عوام کیلیے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع، عوام کیلیے خوشخبری۔۔۔ عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close