کراچی(پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافہ۔۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔جبکہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں