کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.98 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 1.58کروڑ ڈالر اضافے سے 9.1 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 11.5کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.1 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2024 میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 46.5 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں