نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبریں، اصل حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبریں، اصل حقیقت سامنے آگئی۔۔۔پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروںں میں کوئی صداقت نہیں ،مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہئے تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close