پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی)ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی کردی۔

رپورٹ کے مطابق افراط زر میں کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد رہ گئی۔بلوم برگ اور ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق افراط زرمیں کمی کارجحان رہے گا، 2024 تک پالیسی ریٹ میں 4.5 فیصد تک کمی کا تخمینہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close