مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپے فی کلو ہو گیا،اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 317 جبکہ پرچون ریٹ 329روپے کلو مقررہے۔ادھرفارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقررہوگئی،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے مقررہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close