سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ۔۔۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار300روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے بڑھ کر سونے کی قیمت 2لاکھ 50ہزار400روپے ہو گئی، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 972روپے اضافہ دیکھا گیا،10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 14ہزار 678روپے ہو گئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close