برائلر کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج مرغی کا گوشت 438روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے جبکہ پرچون ریٹ 302روپے فی کلو ہے، دوسری جانب فارمی انڈوں 254 روپے فی درجن میں دستیاب ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی سرکاری تھوک ریٹ 7500روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close