مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فی کلو کتنے کی قیمت کیا ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی) مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فی کلو کتنے کی قیمت کیا ہو گئی؟لاہور میں مرغی کا گوشت 78 روپے سستا ہو گیا۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے، طلب کم ہونے سے قیمتیں کم ہوئیں۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا کہ چوزے کی قیمت 220 روپے سے کم ہو کر 100 روپے ہو گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close