ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔۔اوگرا نےمئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی ہوگئی جس کے بعد مئی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 238 روپے مقرر کردی گئی،11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 813 روپے ہوچکی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close