کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں