ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی

کراچی ( پی این آئی )ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔”جیو نیوز ” کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close