آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے

۔ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی فی کلو 10 روپے کمی کے بعد 150 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 مقرر کر دی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close