مرغی کا گوشت فی کلو سستا ہونے کا امکان، بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت فی کلو سستا ہونے کا امکان، بڑا فیصلہ ۔۔۔حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پابندی سے متعلق سمری منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی سے مقامی سطح پر چکن 200روپے فی کلو سستا ہو سکتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close