تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔برینٹ کروڈ 5 سینٹ یا 0.06 فیصد اضافے کے بعد 88.47 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 8 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے کے بعد 83.44 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی تیل کی قیمتوں میں 3.237 ملین بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close