موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) شہر کی موٹرسائیکل مارکیٹوں میں مہنگائی کا بدترین طوفان، یاماہا نے وائے بی زی کی قیمت میں 28 ہزار اضافہ کرکے نئی قیمت 4لاکھ 24 ہزار مقرر کر دی۔

 

 

 

 

6 ماہ میں سپیئر پارٹس اور ڈیکوریشن پارٹس کی قیمتوں میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوگیا۔جنرل سیکرٹری میکلوڈ روڈ رضوان شاہ کے مطابق نرخوں میں بے تحاشا اضافے سے موٹرسایئکلز کی سیل 80 فیصد کم ہوگئی۔بے جا ٹیکسز اور کرنسی کی قدر کم ہونے سے بایئکس ڈیکوریشن پارٹس کا کاروبار شدید متاثر ہوا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close