چینی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

لاہور(پی این آئی)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی ۔سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل ایکس مل قیمت 142روپے ہو گئی،چینی ہول سیل مارکیٹ میں 144روپے کلو ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close