سعودی سرمایہ کاری وفد کا دورہ پاکستان ،پاکستان سٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پیر کے روز اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 230 پوائنٹس بڑھ کر 70 ہزار 544 پوائنٹس کی ریکارڈسطح پر بند ہوا۔ ماہرین کی جانب سے سعودی سرکاری سرمایہ کاری وفد کا دورہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے مثبت قرار دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close