عید گزرتے ہی سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)عید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 500روپے کا ہو گیاجبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 943روپے کم ہو کر 2لاکھ 11ہزار 334روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close