سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی۔دوسری جانب 10 گرام سونے کے نرخ 3 ہزار 258 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ ایک ہزار 303 روپے ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close