روپےکی اُونچی اُڑان جاری، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(پی این آئی)روپےکی اُونچی اُڑان جاری، ڈالر کی قدر میں کمی ۔۔۔۔انٹربینک میں روپےکی قدر بڑھنےکا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 8 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close