کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اہم خبر۔۔۔پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ95 ہزار 645 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 40 ڈالر کم ہوکر 2165 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں