روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں مزید کمی

کراچی(پی این آئی) روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں مزید کمی۔۔۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 323 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں