سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

مکوآنہ (پی این آئی)فیصل آباد کی اوپن مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 50000 روپے سے 2 لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

 

 

 

بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 7 سے 15 کلوواٹ کے سولر پینل کی قیمت میں دو لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close