ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی(ی این آئی) ڈالر پھر سستا ہو گیا۔۔۔کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 152 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 968 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 816 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close