گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی خریداری کیساتھ ہی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کروایئں۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے شو روم رابطہ مہم کا آغازکردیا گیا،ایکسائز کی 15ٹیمیں 4ہزار521شوروم پر آگاہی دیں گی،ڈائریکٹرایکسائز چودھری آصف کا کہنا ہے کہ نئی گاڑی لیتے وقت خریدار فوری رجسٹریشن کرائیں جبکہ استعمال شدہ گاڑی کی ملکیت 30دن میں ٹرانسفر کرائی جائے۔ڈائریکٹرایکسائز نے کہا کہ شہریوں،شوروم مالکان کی ملکیت تبدیلی کی سہولت آن لائن میسر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close